Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا کے بڑھتے کیسز، شنگھائی میں جاری لاک ڈاؤن میں توسیع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بیجنگ : کورونا وائرس کے بڑھتے کیسزکے باعث شنگھائی میں جاری لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی۔

لاک ڈاؤن سے 2 کروڑ 60 لاکھ افراد متاثرہوں گے، حکام کا کہنا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے ملٹری فورسزاور ہزاروں ہیلتھ کئیر ورکرز کو بھیجا جاچکا ہے جبکہ ہسپتالوں، جمنازیمز اور دیگر مقامات کو بھی قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شنگھائی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر لاک ڈاؤن کا آغاز 28 مارچ کو ہوا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.