Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مستنصر حسین تارڑ کی ادبی ایوارڈ لینے سے معذرت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  ناول اور سفرنامہ نگار مستنصر حسین تارڑ نے پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز (اکادمی ادبیات پاکستان) سے “کمال فن” ایوارڈ لینے سے معذرت کر لی۔

مستنصر حسین تارڑ نے ضوابط اور روایات کو توڑنے کی بنیاد پر ایوارڈ نہ لینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج تک مذکورہ ایوارڈ ایک ہی ادبی شخصیت کو دیا جاتا رہا ہے مگر اس بار روایت سے ہٹ کر ایوارڈ کو 2 حصوں میں تقسیم کر دیا گیا جو ناقابل قبول بات ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.