Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

یو اے ای نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی مؤخر کردی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

متحدہ عرب  امارات  نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی مؤخر کردی۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی کو ایک سال کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات نے قرض 3 سال پہلے پاکستان کو 3 سال کے لیے دیا تھا اور پاکستان کویہ قرض مارچ میں یو اے ای  کو واپس  کرنا تھا۔

اس سےقبل چین پہلے ہی 4 ارب 38 کروڑ ڈالر قرض کی واپسی مؤخر کرچکاہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.