Get real time updates directly on you device, subscribe now.
کراچی ( بزنس رپورٹر)
Hysab Kytabکے پی ایف ایم (خرچ و آمدنی کا تخمینہ لگانے والا)ٹول کوایچ بی ایل موبائل کے ساتھ منسلک کیا ہے ، جو اس ایپ کو استعمال کرنے والے تمام صارفین کو اپنے مالیاتی امور کی نگرانی کرنے کے قابل بنائے گا۔