لاہور : خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دین اسلام میں زکوۃ کے حوالے سے سختی سے حکم آیا ہے اور ہمیں نصاب کے مطابق زکوۃ نکالنے میں کوئی عذر پیش نہیں کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ جسے خدا کی ذات نے مال و دولت سے نوازا ہے اسے چاہیے کہ زکوۃ نکالے ۔
مشرق مزید