Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان موسم کی خرابی کے سبب ملتوی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان ملتوی کر دیا گیا، دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے آج گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ ہونا تھا جہاں تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جانا تھا۔ ترقیاتی پیکج میں پاور پراجیکٹس، سڑکوں کی تعمیر اور انٹرنیٹ فراہمی کے منصوبے شامل تھے۔

ذرائع کے مطابق دورے کی نئی تاریخ کا جلد اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.