Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔

سٹیٹ بینک افٓ پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 4 پیسے کم ہو گیا اور قیمت 157 روپے 16 پیسے سے کم ہو کر 157 روپے 12 پیسے ہو گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.