کراچی : مہنگائی پر کنٹرول کیلئے ہفتہ وار میٹنگز اور صوبوں و محکموں کو سخت اقدامات کرنے کی ہدایت ایک معمول اور مذاق بن گئی ہے ۔میاں زاہد حسین نے ایک بیان میں کہا کہ اگر قیمتوں کے کنٹرول کا مکینزم کام کر رہا ہوتا توعوام کو کچھ ریلیف مل رہا ہوتا ۔
مشرق مزید