واشنگٹن : یہ عہدہ امریکا میں طاقت ور ترین سیاسی عہدوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے ، سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے بھی عہدوں کا حلف اٹھا لیا ،واضح رہے کہ سینیٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی میں سے کسی کے بھی اکثریت میں ہونے کا فیصلہ ریاست جارجیا میں سینیٹ کی دو نشستوں پر آج ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد ہو گا۔
مشرق مزید