Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حدیقہ کیانی کی گلوکاری کے بعد اداکاری میں بھی انٹری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( شوبز ڈیسک ) ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں نعمان اعجاز، ثانیہ سعید، اقرا عزیز اور فریال محمود شامل ہیں۔حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ میوزک انڈسٹری میں ہم گانے گاتے ہیں، سٹیج پر پرفارم کرتے ہیں لیکن ڈرامہ انڈسٹری ایک بالکل نئی دنیا ہے ، یہ ایک ٹیم ورک ہے جہاں ایک ہی سیٹ پر 12 گھنٹے گزارتے ہیں ، یہ بالکل ایک خاندان کی طرح ہے اور یہاں کی یادیں مجھے ہمیشہ خوشی دیں گی۔حدیقہ کیانی کا کہنا تھا کہ اداکاری کرنا میرے زندگی میں ایک نیا چیلنج ہے اور حقیقت میں چیلنجز کا سامنا کرنا مجھے اچھا لگتا ہے ، یہ فن کی ایک نئی شکل ہے اور مجھے اپنے آپ کو منوانا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.