لاہور : ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی ثقافت اور حدود کا بھی اچھی طرح پتہ ہے میں اپنے اوپر صرف معیاری کام کرنے والے ادا کار کی چھاپ لگوانا چاہتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں مسلسل فلمیں کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا بلکہ سال میں صرف تین چار فلموں میں ہی کام کرنا چاہوں گا تاکہ اچھے انداز میں اپنے کردار کو نبھا سکوں ۔
مشرق مزید