Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کیٹ ونسلیٹ نے ٹام کروز کا ریکارڈ توڑ دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 

سال 2015 میں ٹام کروز نے مشن امپوسبل روگ نیشن میں 6 منٹ تک پانی کے اندر ایک اسٹنٹ کے لیے سانس روک کر ایک فلمی ریکارڈ بنایا تھا اور اب وہ ریکارڈ 5 سال بعد ہالی ووڈ کی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے توڑ دیا ہے۔

کیٹ ونسلیٹ نے یہ ریکارڈ فلم اوتار 2 کی عکسبندی کے دوران اپنے نام کیا جس میں وہ ایک واٹر پرسن کے روپ میں نظر آئیں گی۔

یاد رہے کہ ہالی ووڈ ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے اپنی فلم اوتار کو 2009 میں ریلیز کیا تھا جس نے باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے 2 ارب 79 کروڑ ڈالرز کمائے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.