Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لاہور ہائیکورٹ: پنجاب میں گنے کی کرشنگ 10 نومبر سے شروع کرنیکا اقدام چیلنج

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:   شوگر ملز مالکان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، انہوں نے پنجاب میں گنے کی کرشنگ 10 نومبر سے شروع کرنے کا اقدام چیلنج کر دیا۔

جسٹس عائشہ اے ملک نے پنجاب حکومت کا نوٹفکیشن معطل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ شوگر ملز مالکان کی جانب سے ایڈووکیٹ شہزار عطا ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ گنے کی کرشنگ 10 نومبر سے شروع کرنے سے چینی کی مقدار کم ہوگی، قانون کے تحت گنے کی کرشنگ نومبر کے آخری ہفتے میں شروع کرنے کے پابند ہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ پنجاب حکومت کا نوٹفکیشن معطل کیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.