Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نائب صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی کامیابی کیلئے بھارت میں پوجا پاٹ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چنائی :   نیوز ایجنسی کے مطابق کملا ہیرس کے آبائی گاؤں میں کی جانیوالی خصوصی عبادت میں 60 مقامی افراد شریک ہوئے ۔ گاؤں کے مندر اور گلیوں کی دیواروں پر کملا ہیرس کے بڑے بڑے پوسٹر چسپاں کئے گئے ۔ یاد رہے کہ 56 سالہ کملا ہیرس کی والدہ کا تعلق جنوبی بھارت سے تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.