Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

یوٹیوپ پر 5 ملین سبسکرائبر ،راحت فتح علی پہلے قومی فنکار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(شوبز ڈیسک  )  سروں کے سلطان راحت فتح علی خان پہلے پاکستانی فن کار بن گئے جن کے یُو ٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبر ہوگئے ہیں جب کہ بھارت میں وہ اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔راحت فتح علی خان کو اس سے قبل موسیقی کے شعبے میں آکسفورڈ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ جان کر بے حد خوشی ہوئی ہے کہ یوٹیوب پر میرے چینل کے 50 لاکھ سبسکرائب ہوگئے ہیں۔ ہمارا خاندان 600 سال سے فنِ موسیقی کی خدمت کررہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.