Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ہماری کامیابی یقینی، لیکن الیکشن کو چوری کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے: ٹرمپ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن:   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بڑی کامیابی کا اعلان آج کروں گا، ہماری کامیابی یقینی ہے لیکن الیکشن کو چوری کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہم انہیں الیکشن چوری نہیں کرنے دیں گے، پولنگ بند ہونے کے بعد ووٹ کاسٹ نہیں کیا جا سکتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.