کوئٹہ: مارکیٹوں میں فی کلو مٹر 200 روپے میں فروخت ہونے لگا
کوئٹہ: ٹماٹر فی کلو 140 سے 150 روپے، پیاز 50 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے
کوئٹہ: آلو فی کلو 50 روپے،کریلا 70 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے
کوئٹہ: بھنڈی 130،کدو 50 ، کریلا 100، فرازبین 80 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے
پھول گوبھی 80 سے 100 روپے،لیمو 320 روپے فی کلو میں فروخت کیاجارہا ہے