کوئٹہ:بی اے پی کے جنرل سیکرٹری منظور کاکڑ اراکین اسمبلی اور سینٹر کریس کانفرنس
کوئٹہ: اپوزیشن ملک بچاو تحریک نہیں۔کرپشن۔بچاو تحریک چلارہی ہیں۔منظور کاکڑ
ن لیگ جب میٹر بس کا افتتاح کررہاہے تھے تو اس کو کوئٹہ اور بلوچستان یاد نہیں تھا۔منظور کاکڑ
کوئٹہ: ن لیگ کے کرپش سب کے سامنے ہے اب ن لیگ کو چھوٹے صوبے یاد آگئے ہیں۔منظور کاکڑ
کوئٹہ: ن لیگ اور نواز شریف کس کے ایجنڈے پر کام کررہا ہے سب کو معلوم ہے۔منظور کاکڑ
کوئٹہ: جب آج نواز شریف کیخلاف کرپشن کے کیسز چل رہے تو اس کو چھوٹے صوبے یاد آتے ہیں۔منظور کاکڑ
کوئٹہ: آج جو دہشتگردی بلوچستان سمیت ملک بھر میں چل رہاہے اس کو تقویت دی جارہی ہیں۔منظور کاکڑ
کوئٹہ: آج پھر سی پیک پروجیکٹ کو روکنے کیلئے سازش ہورہے ہیں۔منظور کاکڑ
11 اکتوبر کو اپوزیشن کی جانب سے ہونے والا جلسہ ناکام۔ہوگا۔منظور کاکڑ
کوئٹہ: بلوچستان کے تمام نوجوانوں کو پیغام۔دیتا ہوں کہ ملک دشمن قوتوں کا ساتھ نہ۔دیں۔منظور کاکڑ
کوئٹہ: آج ملک میں دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے۔منظور کاکڑ
کوئٹہ: آج جو اپوزیشن نے جو تحریک کا آغاز کیا ہے اس کو مل کر ناکام بنائے گے۔منظور کاکڑ