Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کووڈ 19 کے 550 کیسز رپورٹ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ: صوبائی کورونا سیل کے ترجمان کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 15 ستمبر سے اب تک کووِڈ 19 کے 550 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

ڈاکٹر وسیم بیگ نے کہا کہ محکمہ صحت نے اس دوران صوبے کی جامعات، اسکولز اور کالجز میں 6 ہزار 530 ٹیسٹ کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے تمام اسکولوں، کالجوں اور جامعات کے دوبارہ کھلنے کے بعد ان میں ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا تھا اور کورونا کیسز سامنے آنے پر ایک درجن سے زائد تعلیمی ادارے بند کیے جاچکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.