Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ہفتہ رفتہ:ڈالر انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں 1.50روپے سستا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (بزنس رپورٹر )  جبکہ زیر تبصرہ مدت کے دوران یورو کی قدر میں1.75روپے کا اضافہ اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں1روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔ ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈ الر کی قیمت خرید 164.40روپے اور قیمت فروخت 164.90روپے پر برقرار رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.