Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے کمی ریکارڈ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی :  عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں10ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1900 ڈالر رہی۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کمی سے 1 لاکھ 11 ہزار 800 اور دس گرام سونے کی قیمت172روپے کمی سے 95 ہزار 850 روپے کی سطح پر رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1200روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.