Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سوڈان میں خانہ جنگی ختم،حکومت اور باغیوں کے امن معاہدے پر دستخط

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خرطوم  :   اس موقع پر امن معاہدے کے ضامن چاڈ، قطر، مصر، افریقی یونین، یورپی یونین اور اقوام متحدہ کے نمائندے بھی موجود تھے ۔ معاہدے میں زمین کی ملکیت، مالی تاوان، اقتدار میں شراکت اور بے گھر افراد کی واپسی سمیت متعدد اہم مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے ، نیوز ایجنسی کے مطابق باغیوں کے دو اہم گروپوں نے امن معاہدے پر دستخط نہیں کئے جس کی وجہ سے امن عمل کو مختلف چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.