Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا، ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 20روپے کے اضافے کے بعد ٹماٹر100 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔

شہر میں آلو کی فی کلو قیمت میں 10روپے کےاضافے کے بعد آلو 60روپے فی کلو میں بکنے لگے۔

پیازکی فی کلو قیمت میں بھی 20 روپےکااضافہ ہوا جس کے بعد ایک کلو پیاز60روپے کی ہو گئی۔

40روپے اضافے کے ساتھ مٹر کی قیمت فی کلو کے حساب سے 200روپے تک پہنچ گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.