Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اپوزیشن سے اُن کی چوری کے سوا ہر معاملے پر بات کرنے کو تیار ہیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وفاقی وزیر اسد عمر نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو مل کر بات کرنے کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیش کل آجائے، ہمارے دروازے ان کے لیے کھلے ہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ اپوزیشن سے اُن کی چوری کے سوا ہر معاملے پر بات کرنے کو تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جس سے ملنا چاہے، آجائے میٹنگ کروا دیتے ہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ اپوزیشن توانائی، معیشت کی بہتری پر بات کرناچاہتی ہے تو ہم تیار ہیں، اپوزیشن مہنگائی کو کم کرنے کے لیے بات کرناچاہتی ہے تو ہم تیار ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.