Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ٹک ٹاکرز نے شہرت کے معانی بدل دئیے ہیں:فرقان قریشی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :  انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ٹک ٹاکرز کی وجہ سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارو ں کی شہرت میں نمایاں کمی آئی ہے اور ٹک ٹاکرز نے شہرت کے معانی بدل کر رکھ دئیے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شائقین اب اداکاروں کا موازنہ ان کے ساتھی اداکاروں کے ساتھ کرنے کے بجائے ٹک ٹاکرز سے کرتے ہیں جو ان کے لئے بہت حیرت انگیز ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.