Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ ، زیارت ، پشین ،ژوب اور گرد ونواح میں ہلکی بارش کی پیشنگوئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(آن لائن)محکمہ موسمیات کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ، زیارت ، پشین ،ژوب اور گرد ونواح میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشنگوئی کردی دوسری جانب صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ سبی، کوہلو،لسبیلہ، پسنی اور تربت میں موسم شدیدگرم رہنے کاامکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت14ڈگری سینٹی گریڈ ،قلات میں موجودہ درجہ حرارت12ڈگری سینٹی گریڈ ،بلوچستان کے ساحلی علاقے میں درجہ حرارت26ڈگری سینٹی گریڈ ،سبی میں موجودہ درجہ حرارت31ڈگری سینٹی گریڈ ،نوکنڈی میں موجودہ درجہ حرارت18ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیاہے ۔کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب11فیصد گوادر میں40فیصد سبی میں17نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب9فیصد ریکا رڈہوئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.