Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان میں ملازمین کااحتجاج ،پولیو سے بچاﺅ کیلئے مہم موخر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان میں ملازمین کااحتجاج ،پولیو سے بچاﺅ کیلئے مہم 7اپریل سے شروع ہوگی ۔پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں صوبے بھر کے سرکاری ملازمین کی جانب سے جاری احتجاج اور دھرنے کے باعث انسداد پولیو مہم جو 5اپریل کو شروع ہونی تھی موخر کرکے 7اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.