Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ کسٹم کی کاروائیاں 7 کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد،کسٹم حکام 

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ : کوئٹہ کسٹم کی کاروائیاں 7 کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد، کاروائیاں دالبندین اور نوشکی میں کی گئیں 3 بسوں سے برآمد کیے گئے غیر ملکی سامان میں کھانے پینے اشیاء شامل ، کاروائیوں میں کراکری انرجی ڈرنکس سمیت دیگر قیمتی سامان قبضے میں لیا گیا ، کاروائی کسٹم کے اعلی حکام کی ہدایت پر کی گئی، استعمال میں استعمال ہونے والی گاڑیاں قبضے میں لے مالکان کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے، کسٹم حکام

Leave A Reply

Your email address will not be published.