Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ گرینڈ الائنس ملازمین کے شرکاء دھرنا ساتویں روز میں داخل حقوق کے حصول کیلئے کوئٹہ عبدالستار ایدھی چوک پر دھرنا جاری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ : کوئٹہ گرینڈ الائنس ملازمین کے شرکاء دھرنا ساتویں روز میں داخل حقوق کے حصول کیلئے کوئٹہ عبدالستار ایدھی چوک پر دھرنا جاری

دھرنے کے باعث شہر میں ٹریفک کا نظام دھرم برھم ہونے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے سول ہسپتال تک جانے والے ایمرجنسی مریض بھی کافی مشکلات سے دوچار ہیں عوام نے دھرنے پر بیٹے شرکا سے اپیل کی ہے کہ وہ مین روڈ پر دھرنا دینے کی بجائے ہاکی گراونڈ یا ایوب سٹیڈیم میں دھرنا دے کر اپنا احتجاج جاری رکھیں جبکہ حکومت مظاہرین کے جائز مطالبات حل کرے تاکہ احتجاج کے باعث بند تمام سرکاری دفاتر سکول اور ہسپتال فعال ہو سکیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.