Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیراعظم عمران خان کی ٹیلیفون کے ذریعے عوام سے براہ راست بات چیت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر سب سے خطرناک ہونے کے باعث سخت احتیاط کی ضرورت ہے۔ خدانخواستہ کورونا پھیل گیا تو لاک ڈاؤن پرمجبور ہوں گے۔ عوام ماسک کا لازمی استعمال کریں۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی فون کے ذریعے عوام سے براہ راست رابطے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگ کورونا کی پرواہ نہیں کر رہے، یورپ نے ویکسین لگانے کے باوجود لاک ڈاؤن کر دیا ہے۔ ہم نے مکمل لاک ڈاون اس لئے نافذ نہیں کیا کہ اس سے غریب آدمی متاثر ہوتا ہے۔ اللہ پاک نے پاکستان پر خاص کرم کیا، مشکل وقت سے بچایا۔ عوام بھی تعاون کریں اور ماسک کا استعمال لازمی کریں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.