کراچی ( بزنس رپورٹر ) ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 600 روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 5 ہزار 400روپے اور دس گرام سونے کی قیمت514روپے کی کمی سے 90ہزار364روپے پر آ گئی ، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی دیکھنے میں آ گئی۔
مشرق مزید