Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکا ایران پر پابندیاں ختم کرکے جوہری معاہدے کا حصہ بنے :چین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بیجنگ :  عالمی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چونی ینگ نے کہا کہ امریکا نے عالمی جوہری معاہدے سے یک طرفہ طور پر دستبردار اور ایران پر پابندیاں عائد کرکے خطے میں کشیدگی اور تناؤ میں اضافہ کیا ہے ۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے امریکا کے عالمی جوہری معاہدے میں واپسی سے متعلق ایرانی حکام اور وائٹ ہاؤس انتظامیہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ امریکا ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.