Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دورہ بنگلادیش کی تیاریوں کے لیے قومی انڈر نائنٹین کرکٹرز کا تربیتی کیمپ جاری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : دورہ بنگلادیش کی تیاریوں کے لیے قومی انڈر نائنٹین کرکٹرز کا تربیتی کیمپ جاری ہے، کھلاڑی آج مختلف ہدف کو پورا کرنے کے لیے پریکٹس میچ کھیل رہے ہیں۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سینئر ٹیم کے بعد جونیئر کھلاڑی بھی اِن ایکشن ہیں، قومی انڈر نائنٹین ٹیم کا دورہ بنگلا دیش کی تیاریوں کے سلسلے میں پریکٹس میچ کھیلا جا رہا ہے، دوٹیموں میں تقسیم کھلاڑیوں کو مختلف ہدف دئیے گئے ہیں، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

قومی انڈر نائنٹین ٹیم کو بنگلادیش میں سیریز کھیلنی ہے جس کے بعد جونئیر ورلڈکپ کے لیے کھلاڑیوں کو ویسٹ انڈیز جانا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.