Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پی ایس ایل کی 2 ٹیموں کے مزید 3 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کی 2 ٹیموں کے مزید 3 کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی ہے۔

پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہےکہ یہ تینوں کھلاڑی اب 10 روز تک آئسولیشن میں رہیں گے، تینوں کھلاڑیوں نے بدھ کے روز پی ایس ایل کے ڈبل ہیڈر میچز میں شرکت نہیں کی۔متاثرہ کرکٹرز میں علامات ظاہر ہونے کے بعد کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز کروائے گئے تھے۔

پی ایس ایل 6 کی آرگنائزنگ کمیٹی آج ٹیموں کے مالکان اور مینجمنٹ کے ساتھ ورچوئل میٹنگ میں شرکت کرے گی، اجلاس میں پی ایس ایل کا لاہور کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.