Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انگلینڈ ویمنز نے نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے ہرا دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ویلنگٹن ( سپورٹس ڈیسک ) فاتح ٹیم نے 97 رنز کا آسان ہدف 16ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ انگلینڈ کی سارہ گلین کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.