Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عمران طاہر کاوکٹ لیکر اپنے مرحوم کوچ طاہر مغل کو خراج عقیدت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( سپورٹس ڈیسک )  41 سالہ عمران طاہر نے اپنی شرٹ اتاری جس کے نیچے انہوں نے اپنے مرحوم کوچ طاہر مغل کی تصویر والی شرٹ پہن رکھی تھی جس پر لکھا تھا کہ‘‘ مجھے ہر چیز سکھانے کیلئے شکریہ برادر، میں آپ کی کمی ہمیشہ محسوس کروں گا، اللہ آپ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے ۔ طاہر مغل پاکستان کی تاریخ کے ان چند بائولرز میں شامل تھے جنہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 500 سے زیادہ وکٹیں حاصل کی تھیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.