Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مودی کی غلط پالیسیوں سے بیروزگاری انتہا کو پہنچ گئی : منموہن سنگھ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی  :   بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں بیروزگاری انتہا کو پہنچ گئی ہے ، یہ حکومت اپنی دنیا میں مگن ہے ، ملک کا غیر منظم شعبہ خستہ حالی کا شکار ہے ۔ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ معیشت کو شدید بحران کا سامنا ہے ۔ 2016 میں بغیر سوچے سمجھے کئے گئے نوٹ بندی فیصلے نے معیشت کی کمر توڑ دی،نوٹ بندی کے مودی کے فیصلے نے ملک میں بیروزگاری کا ایک طوفان برپا کردیا ہے ، مودی حکومت کی پالیسیاں ہندوستانی عوام کے لئے تباہ کن ثابت ہورہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.