Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پریانکا چوپڑا نے بھارتیوں کو منفی سوچ پر کھری کھری سنا دیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی ( شوبز ڈیسک) برطانوی اخبار کو انٹرویو کے دوران پریانکا چوپڑا نے بھارتی مداحوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ بہت سارے لوگوں کے سرد لہجے وہ محسوس کرتی ہیں ۔ انہوں نے بھارتی عوام سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے خود پر ہونے والی تنقید سے متعلق مزید کہا کہ ‘جب آپ کچھ بولتے ہیں تو آپ کے بیان پر خوب تبصرہ کیا جاتا ہے اور یہ ایک ہاٹ ٹاپک بن جاتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.