Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کابل :بچیوں سے زیادتی کے واقعات،بھارتی گروہ ملوث

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کابل :  افغانستان میں دہشتگردی کے ساتھ ساتھ بھارت کی غیر اخلاقی سرگرمیاں بھی عروج پر پہنچ گئیں۔کابل میں کم سن بچیوں سے جنسی زیادتی کے گھناؤنے فعل میں بھارتی گروہ ملوث نکلا،بھارتی شہری دیپ ڈیسائے کوگرفتار کرلیاگیا۔ا فغان پولیس کے مطابق بھارتی سیاح نے 28دسمبر کو کابل میں 15 سالہ افغان لڑکی سے جنسی زیادتی کی تھی، بھارتی سیاح نے ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کر دی جو وائرل ہو گئی، واقعہ کا مقدمہ درج کر کے چار تھانوں کی ٹیمز تشکیل دی گئیں اور ابھی تک ایک ملزم گرفتار ہوا، ویڈیو کی آن لائن تشہیر کو روکنے کیلئے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں، اس سے قبل بھارتی دفاعی اتاشی بریگیڈیئر ایس کے نارائن نے بھی افغان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جسکے بعد بھارتی سفارتخانہ میں متعین دفاعی اتاشی کو ملک بدر کر دیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.