Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شرمین عبید کی سگریٹ نوشی کیخلاف آگاہی مہم شروع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبزڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے نے سگریٹ نوشی کیخلاف آگاہی مہم شروع کردی ،ان کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ہر عمر کے افراد کیلئے خطرناک ہے ۔شرمین عبید چنائے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں کئی سالوں سے سگریٹ کے اشتہاروں پر پابندی عائد ہے جو کہ بہت ہی اچھی بات ہے کیونکہ سگریٹ نوشی ہرعمر کے افراد کیلئے یکسا ں نقصان دہ ہے ۔ ہمیں اپنے سوسائٹی میں سگریٹ کے مضر اثرات کے بارے میں شعور اجاگر کرنا چا ہئے ،میں اس سلسلے میں اپنی کوشش کررہی ہوں مجھے اس کیلئے عوام کاساتھ بھی چاہئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.