Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے :شدت 4.4ریکارڈ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے :شدت 4.4ریکارڈ
کوئٹہ(آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 60کلو میٹر دور مشرق میں تھا ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین میں 35کلو میٹر تھی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.