Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ انتظامیہ نان بائیوں کے آگے بے بس

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نان بائیوں نے سرکاری رٹ کو چیلنج کردیا

سرکاری نوٹیفیکشن کے باوجود سرعام روٹی 30 رپوے کا فروخت کرنے لگے

کوئٹہ انتظامیہ کو تندور مالکان کے آگے بےبس ۔عوام کو گراں فروشوں کے رحم۔کرم پر چھوڑ دیا

کوئٹہ انتظامیہ کے 20 روپے سے زائد پیسے وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے اعلان صرف بیان تک محدود ہوگئے

حکومت سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد کو یقینی بنائے, شہریوں کا مطالبہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.