Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مداح بہت جلد چونکا دینے والے کردار میں دیکھیں گے: مہوش حیات

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے نئے پروجیکٹ کے حوالے سے عندیہ دیا ہے کہ مداح انہیں جلد منفرد اور چونکا دینے والے کردار میں دیکھیں گے۔

مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ ٹی وی انڈسٹری سے دور نہیں ہوئی ہیں،  کسی ڈرامے یا فلم میں کام کرنے کیلئے اچھے اسکرپٹ اور جاندار کردار کی تلاش ہے۔

انہوں نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری سے دور نہیں ہوئی، اشتہاری فلموں میں مسلسل کام کی وجہ سے مصروف تھی اب کچھ ریلکس ہوئی ہوں تاہم کسی ڈرامے یا فلم میں کام کرنے کیلئے اچھے اسکرپٹ اور جاندار کردار کی تلاش ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.