Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 986 پوائنٹس کا اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی:   سٹاک مارکیٹ میں آج تجارت کے دوران تیزی دیکھنے میں آئی، انڈیکس میں 986 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاری میں اضافے کے سبب 986 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 40 ہزار 98 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.