Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا: فردوس عاشق اعوان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پنجاب حکومت کی ترجمانی کی اہم ذمہ داری سونپی ہے، عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا ہے۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا وزیراعظم اور وزیراعلی کی توقعات پر پورا اترنے کی پوری کوشش کروں گی، حکومتی کارکردگی نمایاں کرنے کے لئے میڈیا سے دیرینہ تعلقات میرے لئے معاون ہوں گے۔ انہوں نے کہا پنجاب حکومت نے گذشتہ دو سال میں انقلابی اقدامات کئے ہیں انہیں اجاگر کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.