Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

21 غیر ملکی ستارے پی ایس ایل کی کہکشاں میں شامل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(سپورٹس رپورٹر)  پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے بقیہ چار میچز میں کل 21 غیرملکی کھلاڑی شرکت کریں گے ، جہاں جنوبی افریقہ کے 7، انگلینڈ کے 6، ویسٹ انڈیز کے 4، بنگلا دیش کے 2 جبکہ آسٹریلیا اور نیوز ی لینڈ کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے ۔ان اکیس کھلاڑیوں میں جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسیز کا نام سب سے نمایاں ہے ، جو پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شرکت کریں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.