Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایمسٹرڈیم :ویل مچھلی کے مجسمے نے ٹرین کو سنگین حادثے سے بچالیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ایمسٹرڈیم  :   بی بی سی کے مطابق نیدرلینڈز کے شہر روترڈیم کے قریب ایک میٹرو ٹرین رات گئے آخری سٹاپ پر رکنے کے بجائے رکاوٹیں توڑتی ہوئی پٹڑی کو پار کر گئی مگر خوش قسمتی سے آگے بنے ویل مچھلی کے مجسمے کی دم پر ڈرامائی طور پر ٹھہر گئی۔ ٹرین حکام کے مطابق ان کی کوشش ہے کہ ٹرین کو محتاط طریقے سے واپس لایا جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.