Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گینگسٹرکی دھمکی آمیز کالز آتے تھیں:شاہ رخ خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی  :   بھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان نے کہا کہ کیریئر کے آغاز میں گینگسٹر نے کال کر کے اپنے من پسند پروڈیوسر دوست کی فلم میں کام کرنے کو کہا تھاجس پر اسے کہاجیسے میں آپ کو نہیں بتاتا کہ کسے مارنا ہے کسے نہیں ایسے ہی آپ بھی مجھے نہ بتائیں کہ مجھے کونسی فلم کرنی ہے اور کونسی نہیں’۔ شاہ رخ خان نے بتایا کہ ‘انہیں انڈر ورلڈ کے ڈان ابو سلیم اور سلیم چھوٹا کی کالز آتی تھیں، دھمکی آمیز کالز میں انہیں گینگسٹر کی پسند کی فلموں میں کام کرنے کو کہا جاتا تھا ۔ شاہ رخ خان نے کہا کہ‘وہ وقت میری زندگی کا پریشان کن اور ڈراؤنا ترین وقت تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.