لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) انہوں نے ایک انٹر ویو کے دوران کہا کہ میر افن ہی میری کامیابی کاراز ہے اور اس کے ذریعے آگے بڑھ رہی ہوں۔میگھا نے کہا کہ جس فیلڈ میں قدم رکھا سٹیج ہو یا میوزک انڈسٹری سینئرز اور جونیئرز سب کا احترام کرتی ہوں اور یہی وجہ ہے کہ مجھے ان سب سے عزت اور پیار ملتا ہے ۔
مشرق مزید