Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انگریزی گانا گانے پر ہانیہ عامر جسٹن بیبر کا فی میل ورژن قرار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور،کراچی  (لیڈی رپورٹرسے )   صرف یہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر مداح انھیں امریکی گلوکار جسٹن بیبر کا فی میل ورژن بھی قرار دے رہے ہیں۔ہانیہ عامر آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے سوشل میڈیا کی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں مگر انکے مداحوں کے مطابق گانا واقعی میں دل کو چھوجانے والا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.